Brailvi Books

سایہ عرش کس کس کو ملے گا؟
83 - 86
اِن کومیرے عرش کے سائے میں کردو:
    حضرت سیِّدُنا اَنَس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَر صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم ارشاد فرماتے ہیں کہ ''اللہ عَزَّوَجَلَّ قیامت کے دن ارشاد فرمائے گا: ''لَااِلٰہَ اِلَّااللہ کہنے والوں کو میرے عرش کے سائے میں کردو بے شک میں ان سے محبت کرتا ہوں۔''
 (۱۲۵)۔۔۔۔۔۔(فردوس الاخبار ،حرف الیاء ، الحدیث ۸۱۱۵، ج۲، ص ۴۶۰)
Flag Counter