سایہ عرش کس کس کو ملے گا؟ |
ثواب کروں گا (۱۴)(اپنے ذاتی نسخے کے ) ''یادداشت'' والے صَفْحَہ پر ضَروری نِکات لکھوں گا (۱۵،۱۶) اس حدیثِ پاک
''تَھَادَوْا تَحَابُّوْا''
ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں محبت بڑھے گی''
(مؤطا امام مالک ج۲ص۴۰۷ حدیث ۱۷۳۱)
پرعمل کی نیت سے(ایک یا حسبِ توفیق) یہ کتاب خریدکردوسروں کو تحفۃًدوں گا (۱۷)کتابت وغیرہ میں شَرْعی غلَطی ملی تو ناشرین کو تحریری طور پَر مُطَّلع کروں گا(ناشِرین وغیرہ کو کتا بوں کی اَغلاط صِرْف زبانی بتاناخاص مفید نہیں ہوتا)