Brailvi Books

سرکار کا پیغام عطّار کے نام
31 - 49
اُس کا مفہوم کچھ یوں ہے:''اس زمانے کے تمام اولیاء میں ''الیاس قادری''سے مجھے سب سے زیادہ محبت ہے۔ ہمیشہ ان کی اطاعت کرتے رہنا اور ان کے دامن کو کبھی مت چھوڑنا۔ان کے دئیے ہوئے مَدَنی انعامات کے مطابق عمل کرتے رہنا،یہ مَدَنی انعامات میرے اس پیارے کی طرف سے امت کیلئے تحفہ ہیں۔ علمِ دین حاصل کرنے میں کوتاہی مت کرنا اپنے اساتذہ کرام اوروالدین کا ادب اور اطاعت کرتے رہنا،دنیا اور آخرت میں ہر جگہ کامیاب رہو گے۔''

                                                                                                              اللہ عَزّوَجَلَّ کی امیرِ اَہلسنّت پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 

صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
(8 ) طالب ہونے کا حُکْم
تبليغ قراٰن و سنّت کی عالمگير غير سياسی تحريک دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدينہ ميں عاشقانِ رسول کے ہمراہ آخری عشرہ رَمَضان المبارَک
Flag Counter