بسم اللہ الرحمن الرحيم ايك شخص نے روضہ مصطفي صلي اللہ تعالي عليہ وآلہ وسلم پر حاضری دی اپنے طر ف سے سلام پیش کیا پھر امیر اہلسنت حضرت مولانامحمد الیاس قادری رضوی دامت برکاتھم العالیہ کی طرف سے سلام پیش کیا تو زندہ نبی جان ِجاں نبی جان جہاں نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرا بھی انکو سلام کہنا الحمد للہ علی ذلک یہ عالم بیداری کی بات ہے اور حضرت سے متعلق رؤیائے صالحہ بہت ہیں۔ اللھم زد فزدو ادام وبارک فیہ
والسلام رقمہ فقیر محمد منظور احمد فیضی عفی عنہ و غفرلہ
خودیم الحدیث بجامعۃ المدینۃ کراتشی
۲۹ ربیع الاول شریف ۱۴۲۵