Brailvi Books

سانپ نما جن
27 - 28
پھر یہ(قادِری)سلسلہ مولیٰ علیکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ، الْکَرِیْم اور اُن سے سیِّدُالمرسلین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَاور اُن سےاللہُ ربُّ الْعٰلَمِیْنعَزَّ وَجَلَّ تک مسلسل چلا گیاہے۔ ہاں  یہ ضَرور ہے کہ مرشد چاروں  شرائطِ بیعت کا جامِع ہو پھر اِن کا حُسنِ اعتقاد سب کچھ پھل لاسکتا ہے۔  اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ۔ واللہُ تَعَالٰی اَعْلَم(فتاوٰی رضویہ ج۲۴ ص۳۶۹)
تو ہے وہ غوث ۱؎ کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تو ہے وہ غَیث کہ ہر غیث ۲؎ ہے پیاسا تیرا
یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے
شادی غمی کی تقریبات،اجتماعات،اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ، گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ، اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے۔
طالبِ غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و
بے حساب  جنّت الفردوس  میں آقا کا پڑوس
 
۹ربیع الغوث ۱۴۲۷ھ
مــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
۱  ؎  غوث یعنی فریاد سننے والا   ۲ ؎  غَیث یعنی کنواں