بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ؕ
نام کتاب : رِیاکاری
پیش کش : مجلس المدینۃ العلمیۃ(شعبہ اصلاحی کتب)
سِنِ طَباعت : ۲ ذوالحجۃ الحرام ۱۴۲۹ھ،1 دسمبر 2008
ناشِر : مَکْتَبَۃُ الْمَدِینہ باب المدینہ (کراچی)
تصدیق نامہ
تاریخ :۲ذوالحجۃ الحرام۱۴۲۹ھ حوالہ: ۱۶۱
الحمد للہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علٰی سید المرسلین وعلی اٰلہ واصحا بہ اجمعین
تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب
'' رِیاکاری ''
(مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) پر مجلسِ تفتیشِ کتب ورسائل کی جانب سے نظرثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کفریہ عبارات،اخلاقیات،فقہی مسائل اور عربی عبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر ملاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کتابت کی غلطیوں کا ذمہ مجلس پر نہیں۔
مجلس تفتیشِ کتب و رسا ئل (دعوتِ اسلامی)
1 - 12 - 2008