Brailvi Books

راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل
-5 - 41
بسم اللہ الرحمن الرحیم

الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ              وعلی الک واصحابک یا حبیب اللہ

تاریخ    ۲۱ذیقعد  ۱۴۲۵ھ                                                     حوالہ ۹۵

الحمد للہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علٰی سید المرسلین

وعلی اٰلہ واٰصحا بہ اجمعین

تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب

راد القحط والوباء بدعوۃ الجیران ومواساۃ الفقراء



(مطبوعہ مکتبۃ المد ینۃ)کی تسہیل وترجمہ بنام ''راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل'' پر مجلسِ تفتیشِ کتب ورسائل کی جانب سے نظرثانی کی کوشش کی گئی ہے۔ مجلس نے اسے عقائد، کفریہ عبارات، اخلاقیات، فقہی مسائل اور عربی عبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر ملاحظہ کر لیا ہے۔البتہ کمپوزنگ یا کتابت کی غلطیوں کا ذمہ مجلس پر نہیں ۔

مجلس

تفتیشِ کتب و رسائل

03-01-2005