Brailvi Books

رَہنمائے جدول
98 - 248
(تیسرے دن امیرِ قافلہ کو چاہیئے اِس بات کا خصوصی خیال رکھے کہ مغرب اور عشاء دونوں میں سے جس میں نمازی زیادہ ہوں اسی نماز میں اجتماع کی ترکیب بنائے جس میں مختصر تلاوت ، نعت شریف اور ۲۶منٹ کا بیان ،صلوٰۃ و سلام کے تین اشعاراور دُعاکی جائے)مدنی قافلوں کی بھرپور ترغیب پر بیان ہو ۔اختتام پر ہاتھوں ہاتھ تیارہونے والوں کی مدنی قافلوں میں سفر کی ترکیب بنایئے ۔ (۱۷) خود بھی یکمشت ۱۲ ماہ کیلئے سفر کی نیت فرما کر (ممکن ہوتو) ہاتھوں ہاتھ سفر کی ترکیب بنا لیجئے ۔ 

کھا نا عشاء سے پہلے ہی کھا لیا جا ئے گا۔
بعدنماز عشاء:
     فیضان ِسنت جلد اول کے ابواب سے(۷منٹ) درس دیجئے پھرکیسٹ بیان سے پہلے (۷منٹ) انفرادی کوشش کے لئے دودو اسلامی بھائی باہر جائیں اورپھرواپس آکر(۱۸) کیسٹ اجتماع کی ترکیب بنائیں ، جس میں ایک دن امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کا بیان اور ایک دن مدنی مذاکرہ سنیں ۔ اگر کیسٹ بیان میسّر نہ ہو تو امیراہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے رسائل سے بیان کیا جائے۔

(نوٹ:جن ذمہ داران کے بیانات کی کیسٹیں مکتبۃ المدینہ پرآچکی ہیں ،اس حلقے میں اُن کے بیانات کی کیسٹیں بھی چلاسکتے ہیں۔) اس حلقے میں(۱۹)کم از کم دو گھنٹے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں صرف کرنے کی نیت کے ساتھ (۲۰) پردے میں پردہ کے اہتمام اور(۲۱)پورے دن سبز عمامہ شریف بمع سربند ، زلفیں، ایک مُشت داڑھی ، سنّت کے مطابق سفید لباس ، سامنے سینے کی جانب مسواک اور ٹخنوں سے اونچے
Flag Counter