Brailvi Books

رَہنمائے جدول
57 - 248
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!

    سرکارِ والا تَبار، ہم بے کسوں کے مددگار، شفیعِ روزِ شُمار، دو عالَم کے مالک و مختار، حبیبِ پروَرْدْگار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ رحمت نشان ہے:''اے لوگو! بے شک بروز قِیامت اسکی دَہشتوں اورحساب کتاب سے جلد نجات پانے والا شخص وہ ہوگا جس نے تم میں سے مجھ پر دنیا کے اندر بکثرت دُرُود شریف پڑھے ہوں گے ۔' '
 (فردوس الاخبار ، الحدیث ۸۲۱۰ ،ج۲ ،ص ۴۷۱)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب      صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
مدنی مشورے کا حلقہ:(۳۰:۹)تا(۵۶:۹)
    اس حلقے میں (۵منٹ) تلاوت و نعت اورباقی،(۲۱منٹ)میں جدول کی دہرائی،اعلانات کی دہرائی اورمشورے کا حلقہ لگایا جائے جدول کی دُہرائی امیر قافلہ خود ہی کرے۔ شرکاء سے صرف ایک ایک کام پر مشورہ لیا جائے ،مشورہ مشورے کے طور پر ہی لیا جائے تاکہ اسلامی بھائی مذاق نہ بنائیں۔
مدنی مقصد کا بیان:(۵۷:۹)تا(۳۷:۱۰)
    یہ حلقہ(۴۱منٹ) کا ہے ، اس میں ابتدائی ۲۱ منٹ امیراہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے رسائل سے بیان اور آخری ۱۵منٹ میں'' ۱۲ مدنی کاموں ''میں سے کسی ایک مدنی کام پر ذہن بنایا جائے۔
انفرادی عبادت کا حلقہ:(۳۸:۱۰)تا(۵۶:۱۰)
    یہ حلقہ(۱۹منٹ) کا ہے ،اس حلقے میں تلاوتِ قرآن ،ذکراللہ عَزَّوَجَل، درود
Flag Counter