Brailvi Books

رَہنمائے جدول
53 - 248
قافلے میں سفر کروں گا (۲)اپنے ذاتی خرچ پر سفر کروں گا (۳)پلّے سے کھاؤں گا (۴)سواری کی دعا پڑھوں گا(۵)اگر کسی اسلامی بھائی کو جگہ نہیں ملی تو اپنی نشست پر بااصرار بٹھاؤں گا (۶،۷)کوئی بوڑھا یا بیمار مسلمان نظر آئیگا تو اس کے لئے نشست خالی کردوں گا(۸)مدنی قافلے والوں کی خدمت کروں گا(۹)امیرِ قافلہ کی اطاعت کروں گا(۱۰،۱۱،۱۲) زبان، آنکھ اور پیٹ کا قفلِ مدینہ لگاؤں گا یعنی فضول گوئی ،فضول نگاہی سے بچوں گا اور بھوک سے کم کھاؤں گا(۱۳) سفر میں ہرموقع پر مدنی انعامات پر عمل جاری رکھوں گا (۱۴،۱۵،۱۶ ) وضو ،نماز اور قرآنِ پاک پڑھنے میں جو غلطیاں ہوں گی وہ عاشقانِ رسول کی صحبت میں رہ کر درست کروں گا (جاننے والا نیت کرے کہ سکھاؤں گا )(۱۷،۱۸)سنّتیں اور دعائیں سیکھوں گا اور (۱۹)دوسروں کو سکھاؤں گااور(۲۰)ان پر زندگی بھرعمل کرتارہوں گا (۲۱،۲۲،۲۳،۲۴،۲۵) تمام فرض نمازیں مسجد کی پہلی صف میں تکبیرِ اولیٰ کے ساتھ باجماعت ادا کروں گا(۲۶)تہجد(۲۷،۲۸)اشراق وچاشت اور(۲۹) اوّابین کی نمازیں پڑھوں گا (۳۰،۳۱)ایک لمحہ بھی ضائع نہیں ہونے دوں گا ، اللہ عَزَّوَجَلاللہ عَزَّوَجَل کرتا رہوں گا ،درود شریف پڑھتا رہوں گا (دورانِ درس وبیان بغیر کچھ پڑھے خاموشی سے سننا ہوتا ہے)(۳۲)صدائے مدینہ لگاؤں گا یعنی نماز فجر کے لئے مسلمانوں کو جگاؤں گا(۳۳،۳۴،۳۵)راستے میں جب جب مسجد نظر آئیگی تو اس کی زیارت کروں گا اور بلند آواز سے درود شریف پڑھوں گا،موقع ملا ت
وصَلُّواعلَی الْحَبِیْب
ِکہہ کر دوسروں کو بھی درود شریف پڑھاؤں گا(۳۶،۳۷)بازارمیں جاناپڑا تو
Flag Counter