| رَہنمائے جدول |
رک جائیں کہ اس میں حفاظت کا زیادہ امکان ہے ۔
اے ہمارے پیارے اللہ عزوجل !ہمیں پیا رے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق درمیانہ ، تکبر سے بالکل پاک چال چلنے کی تو فیق عطا فرما ۔اور ہمیں راستے کے ایک طرف ،اِدھر اُدھر جھانکے تا کے بغیر سر جھکا کر شریفانہ چال چلنے کی تو فیق مرحمت فرما ۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم