| رَہنمائے جدول |
کہ اِثمداصفہان میں پایا جاتا ہے ۔ علمائے کرام فرماتے ہیں کہ اس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور مشرقی ممالک میں پیدا ہوتا ہے ۔ بہر حال اثمدکا سر مہ میسر آجائے تو یہی افضل ہے ورنہ کسی قسم کابھی سر مہ ڈالا جائے سنت ادا ہوجائے گی ۔
سرمہ لگانے کاطریقہ
حدیث بالامیں یہ بھی ارشاد فرمایاگیا ہے کہ ہمارے پیارے سر کار، مدینے کے تاجدار صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم دونوں مقد س آنکھوں میں سرمہ کی تین تین