Brailvi Books

رَہنمائے جدول
156 - 248
        جلوہ یار ادھر بھی کوئی پھیرا تیرا! 		حسرتیں آٹھ پہر تکتی ہیں رستہ تیرا ! 

                                                                  ( ذوق نعت)
    (۲۱)زبان سے سلام کرنے کے بجائے صرف انگلیوں یاہتھیلی کے اشارے سے سلام نہ کیا جائے۔(ماخوذ از بہار شریعت ،حصہ ۱۶،ص۹۲)

    حضرت عمروبن شعیب بواسطہ والد اپنے دادارضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا :'' ہمارے غیر سے مشابہت پیدا کرنے والا ہم میں سے نہیں ، یہود ونصاریٰ کے مشابہ نہ بنو ، یہودیوں کا سلام انگلیوں کے اشارے سے ہے اور عیسائیوں کا سلام ہتھیلوں کے اشارے سے ۔''
 (جامع الترمذی،کتاب الاستئذان،باب ماجآء فی کراہیۃ اشارۃ الید بالسلام،الحدیث۲۷۰۴،ج۴،ص۳۱۹)
Flag Counter