Brailvi Books

راہِ علم
20 - 109
نَعُوْذُ بِاللہِ مِنْ سُخْطِہِ وَعِقَابِہِ
 (ہم اللہ عزوجل سے اس کے غضب اور اس کی پکڑ سے پناہ طلب کرتے ہیں)
علم کے فضائل ومناقب میں بہت سی آیات اوراحادیثِ صحیحہ مشہور ہ واردہیں ہم طوالت کے خوف سے ان کو ذکر کرنے سے احتراز کرتے ہیں۔
Flag Counter