اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
قوم لوط کی تباہ کاریاں
شیطٰن لاکھ سُستی دلائے یہ بیان(45صفحات)آخر تک
پڑھ لیجئے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّآپخوفِ آخِرت سے لرز اٹھیں گے ۔
دُرُود شریف کی فضیلت
اللہ عَزَّ وَجَلَّکے محبوب ، دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ تَقَرُّب نشان ہے : بے شک بروزِ قِیامت لوگوں میں سے میرے قریب تر وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ دُرُود بھیجے ۔ (تِرمِذی ج۲ ص۲۷ حدیث۴۸۴)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
ابراہیم خلیلُ اللّٰہ کے بھتیجے
حضرتِ سیِّدُنالوط عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامحضرتِ سیِّدُناابراہیمعَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ
________________________________
1 - یہ بیان امیرِ اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہنے تبلیغِ قراٰن و سنت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے عالمی مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ میں (۲۹ذیقعدہ۱۴۳۲ ھ / 27-10-11) فرمایا تھا ۔ ترمیم و اضافے کے ساتھ تحریراً حاضرِ خدمت ہے ۔ مجلسِ مکتبۃُ المدینہ