Brailvi Books

قوم لوط کی تباہ کاریاں
1 - 45
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
قوم لوط کی تباہ کاریاں  
شیطٰن لاکھ سُستی دلائے یہ بیان(45صفحات)آخر تک
پڑھ لیجئے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّآپخوفِ آخِرت سے لرز اٹھیں   گے ۔ 
 دُرُود شریف کی فضیلت
	 اللہ عَزَّ وَجَلَّکے محبوب ، دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا فرمانِ تَقَرُّب نشان ہے :  بے شک بروزِ قِیامت لوگوں   میں   سے میرے قریب تر وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ دُرُود بھیجے ۔  (تِرمِذی ج۲ ص۲۷ حدیث۴۸۴)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد 
ابراہیم خلیلُ اللّٰہ کے بھتیجے 
      حضرتِ سیِّدُنالوط عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامحضرتِ سیِّدُناابراہیمعَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ 


________________________________
1 -   یہ بیان امیرِ اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہنے تبلیغِ قراٰن و سنت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے عالمی مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ میں    (۲۹ذیقعدہ۱۴۳۲؁ ھ / 27-10-11) فرمایا تھا ۔ ترمیم و اضافے کے ساتھ تحریراً حاضرِ خدمت ہے ۔      مجلسِ مکتبۃُ المدینہ