Brailvi Books

مدنی مذاکرہ قسط 37:سارے گھر والے نیک کیسے بنیں؟
2 - 37
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
 اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط 
سارے گھر والے نیک کیسے بنیں؟
 (مَع دِیگر دِلچسپ سُوال جواب )  
شیطان لاکھ سُستی دِلائے یہ رِسالہ (۳۸ صفحات ) مکمل پڑھ لیجیے  اِنْ شَآءَاللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ معلومات کا اَنمول خزانہ ہاتھ آئے گا ۔
دُرُود شریف کی فضیلت
حضرتِ سَیِّدُنا  اَنس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے رِوایت ہے کہ نبیٔ کریم ، رَءُوْفٌ رَّحیم عَلَیْہِ اَفْضَلُ الصَّلٰوۃِ  وَالتَّسْلِیْم کا فرمانِ عظیم ہے : مَنْ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ فَلْيُصَلِّ عَلَيَّ ، فَاِنَّهُ مَنْ صَلّٰى عَلَيَّ مَرَّةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرًا یعنی  جس کے پاس میرا   ذِکر ہو اُسے چاہیے کہ وہ مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھے کیونکہ جو مجھ پر ایک بار دُرُودِ پاک پڑھے گا اللہ  عَزَّوَجَلَّ اس پر دَس رَحمتیں نازِل فرمائے گا ۔ ( 1)  
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! 	 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
سارے گھر والے نیک کیسے بنیں؟
سُوال : سارے گھر والوں کو  نیک کیسے بنایا جائے؟   
جواب : اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو نیک بنانے اور گناہوں سے بچانے کے لیے



________________________________
1 -    معجمِ اوسط ، من اسمه الفضل ، ۳/۴۰۲ ، حدیث : ۴۹۴۸ دار الکتب العلمیة بیروت