روٹی کے چار ٹکڑے کرنا کیسا؟
سُوال : کىا روٹى کے چار ٹکڑے کر کے کھانا سنَّت ہے؟
جواب : روٹی کے چار ٹکڑے کر کے کھانا سُنَّت نہىں مُباح ہے ۔ (1) اگر کوئی اچھى نىت سے کرے گا تو ثواب پائے گا ۔
________________________________
1 - فتاویٰ رضویہ، ۲۱ / ۶۶۹ ماخوذاً