Brailvi Books

قسط21: مسلمان کے جوٹھے میں شِفا
41 - 41
 نماز سے چڑے ىہ ممکن نہىں ہے۔ حکمت ِ عملى ، نرمى اور پىار سےنماز کی  دعوت دىتے رہىں اور دعوت دیتے ہوئے  ىہ نہ پوچھىں کہ نماز پڑھتے ہو ىا نہىں؟ کىونکہ یہ پوچھنا  اس کے خفىہ گناہ کو ٹٹولنا ہےاور اس صورت میں جس سے پوچھا جائے گا وہ  ىہ بول دے گا مىں نماز نہىں پڑھتا ، یوں ىہ بے چارہ پہلے نماز  نہ پڑھنے کے گناہ میں مبتلا تھا  اور اب اس گناہ کا اِظہار کرنے کے گناہ میں بھی پھنس جائے گا۔ یاد رہے !  بِلاضَرورت و مصلحت گناہ کو ظاہر کرنا بےباکی اور گناہ ہے ۔ (1)  


________________________________
1 -    مراٰۃ المناجیح، ۴ / ۶۹