Brailvi Books

قسط17: سیرتِ اعلٰی حضرت کی چند جھلکیاں
1 - 27
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط
 پیارے آقا کا  پیارا بچپن (1)
شیطان لاکھ سُستی دِلائے یہ رِسالہ(۲۸ صَفحات) مکمل پڑھ لیجیے اِنْ  شَآءَ اللّٰہ  عَزَّ وَجَلَّ   معلومات کا اَنمول خزانہ  ہاتھ آئے  گا۔ 
دُرُود شریف کی فضیلت
فرمانِ مصطفے ٰصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ہے : مسلمان جب تک مجھ پر دُرُود شرىف پڑھتا رہتا ہے فرشتے اُس پر رَحمتىں بھىجتے رہتے ہىں اب بندے کى مَرضى ہے کہ کم پڑھے ىا زىادہ۔ (2)    
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
طَلبہ کا ایک دوسرے کی چیزیں اِستعمال کرنا کیسا؟
سُوال : Students(یعنی طَلبہ)مىں عام طور پر ىہ بات رائج  ہے کہ اىک دوسرے کے نوٹس ، بک نوٹس ، اسٹىشنرى اور دِىگر چىزوں کا بِلاتکلف اور بِلااِجازت اِستعمال



________________________________
1 -      یہ رِسالہ ۲ ربیع الاوّل ۱۴۴۰؁ ھ بمطابق 10نومبر 2018 کو عالمی مَدَنی مَرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ (کراچی) میں ہونے والے مَدَنی مذاکرے کا تحریری گلدستہ ہے ، جسے اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَّۃ کے شعبے ’’ فیضانِ مَدَنی مذاکرہ‘‘نے مُرتَّب کیا ہے ۔ (شعبہ فیضانِ  مَدَنی مذاکرہ)        
2 - 2     اِبن ماجه ، کتاب اقامة الصلوة والسنة فیھا ، باب الصلوة علی النبی ، ۱  / ۴۹۰ ، حدیث : ۹۰۷ دار المعرفة بیروت