Brailvi Books

قسم کے بارے میں مدنی پھول
41 - 41
سے میرا بگڑا ہوا بیٹا نیک بن گیا۔
اگر سُنّتیں  سیکھنے کا ہے جذبہ	 تم آجاؤ دیگا سکھا مَدَنی ماحول
تُو داڑھی بڑھا لے عمامہ سجا لےنہیں ہے یہ ہرگز بُرا مَدَنی ماحول                                                (وسائلِ بخشش ص۶۰۴) 
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!  	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے
شادی غمی کی تقریبات، اجتماعات، اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے 
،  گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ،  اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک 	
عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔
								غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و
    بے حساب  جنّت الفردوس  میں آقا کے پڑوس کا طالب
                                                                                
18 شعبان المعظم ۱۴۳۳ھ
ماخذ و مراجع
کتاب 	مطبوعہ 	کتاب 	مطبوعہ 	
قراٰن پاک	مکتبۃالمدینہ باب المدینہ کراچی 	ابنِ عساکر	دارالفکربیروت	
ترجمۂ کنز الایمان	مکتبۃالمدینہ باب المدینہ کراچی 	مبسوط 	دارالکتب العلمیہ بیروت	
تفسیرخازن	مصر	تبیین الحقائق	دار الکتب العلمیہ بیروت	
حاشیۃ الصاوی علی الجلالین 	دارالفکربیروت	حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار	کوئٹہ	
تفسیرخزائن العرفان	مکتبۃالمدینہ باب المدینہ کراچی 	درمختا ر	 دار المعرفہ بیروت 	
 بُخاری	دار الکتب العلمیہ بیروت	جوہرہ نیرہ	باب المدینہ کراچی 	
 مسلم	دار ابن حزم بیروت 	فتاوٰی عالمگیری	دار الفکر بیروت 	
 ابو داود	دار احیاء التراث العربی بیروت 	فتاوٰی رضویہ	رضا فاؤنڈیشن مرکز الاولیاء لاہور	
 ترمذی	دار الفکر بیروت	 مکاشفۃ القلوب	دار الکتب العلمیہ بیروت	
 نسائی	دار الکتب العلمیہ بیروت	بہارِ شریعت	مکتبۃ المدینہ باب المدینہ 	
شرح صحیح مسلم 	دار الکتب العلمیہ بیروت 	 اتحاف السادہ	دار الکتب العلمیہ بیروت	
مراٰۃ المناجیح	ضیاء القراٰن پبلی کیشنز مرکز الاولیاء لاہور	تذکرۃالواعظین	پشاور 	
جمع الجوامع	دار الکتب العلمیہ بیروت	وسائل بخشش	مکتبۃالمدینہ باب المدینہ کراچی