واجبات پر عمل کا ذہن رکھنے والے تھے،(2) نیکیاں کرکے نیکی کی دعوت پھیلانے اور برائیوں سے بچنے کا ذہن رکھنے کے ساتھ برائیوں سے بچانے کی کوشش کرنے والے،(3) دُرُود و سلام محبت سے پڑھنے والے، (4) فاتحہ نیاز بالخُصوص گیارہویں شريف اور بارہویں شریف کا اہتمام کرنے والے، (5) عیدِ میلادُ النبی صلي الله عليه وسلم کی خوشی میں جشنِ ولادت کی دُھومیں مچانے والے،(6) چَراغاں اور اجتماعِ ذکْرونعت کرنے والے،
اور خوش نصیب اسلامی بھائی(7) بارہ ربیعُ النور شریف کے دن اہتمام کے ساتھ مَدَنی جُلوس میں شرکت کرنے والے اور(8) مزاراتِ اولیاء پر باادب حاضری دینے والے تھے ۔