Brailvi Books

پیر پر اعتراض منع ہے
55 - 55
کہ یہ تمام کمالات کس کی نگاہ کے طفیل ہیں اور یقیناً میرا ہر عمل کسی کی نظروں سے قائم ہے۔ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ   ہم سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے اور مَدَنی ماحول میں استقامت اور مرشِد کی بے اَدَبی سے مَحفوظ فرمائے۔
اٰمین بجاہِ النبی الکریم الامین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم