پیٹ کا قُفلِ مدینہ |
جلن نہیں جاتی۔ ہاں اُنگلیاں پانی میں ڈَبونے سے کچھ آرام ملتا ہے۔ اسی لیے ہر وَقت اپنا دایاں ہاتھ پانی میں رکھتا ہوں۔ اُس شخص کی یہ رِقّت انگیز داستان سُن کر میرا دل ایک دم دُنیا سے اُچاٹ ہوگیا۔ دنیاکی دولت سے مجھے نفرت ہوگئی اور بے ساختہ قرآن عظیم کی یہ آیات مجھے یاد آگئیں:
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ (1)
(پ۳۰، التکاثر ۱،۲)
(1) ترجَمۂ کنزالایمان: اللہ (عزوجل ) کے نام سے شُروع جو نہایت مہربان رحم والا۔ تمہیں غافِل رکھا مال کی زیادہ طلبی نے یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا۔
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے ؟مال کی مَحبت نے کس قدر تباہی مچا ئی۔ بھکاری اپنے مالِ حرام کو چُومتے چُومتے مرااور اُس کا دوست اس مالِ حرام کو حاصل کرنے گیا تواِس مصیبت میں پڑا۔اﷲ عزوجل اُس پُراسرار
اَلْہٰىکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ﴿۱﴾حَتّٰی زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ؕ﴿۲﴾