Brailvi Books

پیٹ کا قُفلِ مدینہ
1 - 31
پُر اَسرار بھکاری     (1)
شیطان لاکھ روکے مگر یہ رِسالہ(32صَفَحات) مکمَّل پڑھ لیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ پڑھ کر آپ ہکّے بکّے رَہ جائیں گے۔
دُرُود شریف کی فضیلت
     سرکارِمدینۂ منوّرہ،سردارِمکّۂ مکرّمہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ بَرَکت نشان ہے:اے لوگو ! بے شک بروزِ قِیامت اسکی دَہشتوں اور حساب کتاب سے جلد نَجات پانے والا شخص وہ ہوگاجس نے تم میں سے مجھ پر دنیا کے اندر بکثرت دُرُودشریف پڑھے ہوں گے ۔
(فردوسُ الاخبار ج۵ص۳۷۵ حدیث ۸۲۱۰ )
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
    ایک صاحِب کا بیان ہے:مدینۃُ الاوْلیاء ملتان شریف میں حضرتِ
؎ کچھ عرصہ پہلے یہ واقِعہ بطورِ حقیقت ایک گجراتی اخبار میں شائع ہوا تھا۔ میں نے اسے بے حد عبرتناک پایا، لہٰذا اپنی یاد داشت کے مطابِق نیز کچھ تصَرُّف کے ساتھ اپنے انداز میں تحریر کیا ہے تاکہ اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لئے خوب خوب سامانِ عبرت مُہَیّا ہو۔ سگِ مدینہ عُفِی عنہُ
Flag Counter