| عُیونُ الحِکایات (حصہ اول) |
دنیائے اسلام کی اُن دو عظیم ہستیوں کے نام جنہوں نے امتِ مسلمہ کو گناہوں کی دلدل سے نکالنے میں اپنا تاریخی کردار ادا کیا یعنی
اعلیٰ حضرت ، امام اہلِ سنت ، مجدد دین و ملت ، پروانہ شمع رسالت الشاہ
المفتی الحافظ
امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن
اور
شیخِ طریقت ، عاشقِ اعلیٰ حضرت امیر اہل سنت ، بانی دعوتِ اسلامی
حضرتِ علامہ مولانا
ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی
دامت برکاتہم العالیہ
مجلس المدینۃ العلمیہ (دعوتِ اسلامی)