کا منصوربہ بفضلہ تعالیٰ وسیع پیمانے پر مشتمل ہے، جس میں علوم مروّجہ کی تقریباًٍ ہر صنف پر تحقیقی و اشاعتی کام شامل منشور ہے یوں وقتاً فوقتاً گراں قدر اسلامی تحقیقی لٹریچر منظر عام پر لا کر متعارف کروایا جائے گا، اور علوم اسلامیہ کے محققین حضرت کے ذوق تحقیق کی تسکین کا بھی وسیع پیمانے پر سامان کیا جائے گا،نیز مرور زمانہ کی وجہ سے جن تصنیفات کا لب ولہجہ اور انداز تفہیم متاثر ہوچکا ہے ان کو نئے اسلوب و آہنگ اور جدید انداز تفہیم سے آراستہ کرکے ایک عام پڑھے لکھے فرد کے لیے قابلِ مطالعہ بنانا بھی
کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہیں۔
امام اہلسنّت رضی اللہ تعالی ٰعنہ کے حوالے سے
ایک مضبوط اور مستحکم لائحہ عمل کا حامل ہے جو اس کے قیام کی اغراض میں سے سب سے اوّلین ترجیح ہے۔ امام
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ