سوالات سبق نمبر ۱۸ ۱۔ رموز اوقاف سے کیامراد ہے؟ ۲۔ ''گول دائرہ'' ، ''م '' ، ' ' ز ''اور''صلے ''یہ کن کی علامات ہیں؟ ۳۔ وقفہ اورسکتہ میں فرق بیان کریں۔ ۴۔ ''لا ''اگر آیت کے اوپر آجائے تو کیا کرنا ہوتاہے ؟او راگر دوران آیت آئے توکیا کرنا چاہیے ؟