سوالات سبق نمبر ۱۵
۱۔ تلاوت کے لیے استعاذ ہ اوربسملہ کب سنت اور کب مستحب ہے ؟ نیزسورۃ براء ت سے پہلے کب پڑھے جائیں اورکب ترک کیا جائے ؟
۲۔ وصل اور فصل کی تعریف بیان کریں اورمثالیں بھی دیں۔
۳۔ ابتدائے سورت اورابتدائے تلاوت میں وصل اور فصل کی جائز صورتیں بیان
فرمائیں اور جوا ن میں بہتر ہیں انکی وضاحت کریں۔
۴۔ اگر ابتدائے تلاوت اوردرمیان سورۃ ہو تو وصل اورفصل کی کل کتنی صورتیں
ہوں گی؟ جائز اورناجائز کی وضاحت کریں اورہر ایک کی مثالیں دیں۔
۵۔ اگر درمیانِ تلاوت اورابتدائے سورت ہوتو وصل وفصل کب جائز اورکب
ناجائز ہوگا نیزہر ایک کی وضاحت بمع امثلہ تحریرفرمائیں۔