سوالات سبق نمبر ۱۴ ۱۔ تفخیم اورترقیق کسے کہتے ہیں ؟ ۲۔ وہ کون کون سے حروف ہیں جو کبھی پُر اورکبھی باریک پڑھے جاتے ہیں ؟ ۳۔ لام کہاں پُر اورکہاں باریک پڑھا جائے گا؟