سوالات سبق نمبر ۱۰
۱۔ نون ساکن اورتنوین کے کتنے قاعدے ہیں ؟ سب کے نام بیان کریں۔
۲۔ اظہار کے لغوی اوراصطلاحی معنٰی بیان کریں اوراظہار کا قاعدہ مع امثلہ بیان
کریں۔
۳۔ ادغام کے لغوی اوراصطلاحی معنٰی بیان فرمائیں اورادغام کا قاعدہ مثال دے
کرواضح کریں ۔
۴۔ نون ساکن اورتنوین کے بعد اگر ''با'' آجائے تو کونسا قاعدہ جاری ہو گا؟
مثال سے واضح کریں۔
۵۔ اخفاء کے لغوی او راصطلاحی معنٰی بیان کریں نیز یہ بھی بتائیں کہ حروف اخفاء
کتنے ہیں اورکون کون سے ہیں؟
۶۔ اقلاب کے لغوی اوراصطلاحی معنٰی بتائیں اورمثال بھی دیں۔