Brailvi Books

نصاب التجوید
19 - 79
اورکبھی نہ ہوں ان کو ادا نہ کرنے سے حرف ادا تو ہوجائے گا مگر تحسین وخوبصورتی باقی نہ رہے گی ۔یہ صفات سب حروف میں نہیں پائی جاتیں ہیں بلکہ صرف آٹھ حروف میں پائی جاتی ہیں جنکا مجموعہ'' اَوْ یَرْ مُلَانَ'' ہے ۔



سوالات سبق نمبر ۶

۱۔    صفت کی لغوی واصطلاحی تعریف کریں۔

۲۔    صفات کی کتنی اقسام ہیں مع امثلہ بیان کریں۔