Brailvi Books

نصاب المنطق
28 - 144
دوسرا جز پہلے جز کے لئے قید نہ بنے تووہ مرکب غیر تقییدی ہے۔جیسے:
فِی الْبُسْتَانِ أَحَدَ عَشَرطفْلاً
وغیرہ۔
وضاحت:
    ''فی البستان''میں دوسرا جز'' البستان'' پہلے جز ''فی'' کومقید نہیں بنا سکتاکیونکہ ''فی'' حرف ہے اور حرف مقیدنہیں ہوتا اس لئے کہ مقید ہونا اسم کاخاصہ ہے۔
٭٭٭٭٭
مشق
سوال نمبر1:۔مرکب کی تعریف اور تحقق کی شرائط بیان کریں۔

سوال نمبر2:۔ مرکب تام و ناقص کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجیے۔

سوال نمبر3:۔مرکب تقییدی اور غیر تقییدی کی تعریف کریں۔

سوال نمبر4:۔قائمٌ فی الدارِمرکب تقییدی ہے یا غیر تقییدی۔
Flag Counter