Brailvi Books

نصاب المنطق
-10 - 144
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ 

اَمَّا بَعْدُ فاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
'' بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ ''
کے ۱۹ حُروف کی نسبت سے اس کتاب کو پڑھنے کی۱۹ '' نیّتیں''
فرمانِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم:
نِیَّۃُ الْمُؤْمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہ۔
 (المعجم الکبیر للطَبَراني، الحدیث: ۵۹۴۲، ج۶، ص۱۸۵)
دو مَدَنی پھول:
 (۱) بغیر اچّھی نیّت کے کسی بھی عملِ خیر کا ثواب نہیں ملتا۔ 

(۲)جتنی اچّھی نیّتیں زِیادہ، اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔
    (۱)ہر بارحمد و (۲)صلوٰۃ اور(۳)تعوُّذو(۴)تَسمِیہ سے آغاز کروں گا۔(اسی صفحہ پر اُوپر دی ہوئی دو عَرَبی عبارات پڑھ لینے سے چاروں نیّتوں پر عمل ہوجائے گا)۔ (۵)رِضائے الٰہی عَزَّوَجَلَّ کے لیے اس کتاب کا اوّل تا آخِر مطالَعہ کروں گا۔ (۶) حتَّی الْوَسْعْ اِس کا باوُضُو اور (۷)قِبلہ رُو مُطالَعَہ کروں گا(۸)کتاب کو پڑھ کرکلام اللہ وکلام رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وسلم کوصحیح معنوں میں سمجھ کر اوامر کا امتثال اور نواہی سے اجتناب کروں گا (۹)درجہ میں اس کتاب پر استاد کی بیان کردہ توضیح توجہ سے سنوں گا (۱۰)استاد کی توضیح کو لکھ کر
''اِسْتَعِنْ بِیَمِیْنِکَ عَلَی حِفْظِکَ''
پر عمل کروں گا(۱۱)طلبہ کے ساتھ مل کر اس کتاب کے اسباق کی تکرار کروں گا(۱۲)اگر کسی طالب علم نے کوئی نا مناسب سوال کیا تو
Flag Counter