| نصاب النحو |
ہوتاہے جبکہ یہاں حرف ''عَلٰی'' پر داخل ہے اس سے معلوم ہو اکہ اس کا اسم محذوف ہے۔
(۸)۔۔۔۔۔۔اس کی خبر کو اکثر حذف کردیاجاتاہے،جبکہ وہ معلوم ہو۔ جیسے:لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللَّہ ُ
یہاں مَوْجُوْدٌ خبر محذوف ہے ۔ یعنی
لَا اِلٰہَ مَوْجُوْدٌ اِلَّا اللہُ۔
درج ذیل صورتوں میں لام لغی عن العمل ہوگا یعنی اس کاعمل باطل ہوجائے گا:
۱۔جب اس کا اسم معرفہ آجائے ۔ جیسے:
لَا زَیْدٌ عِنْدِیْ وَلَا بَکْرٌ، لَا الرَّجُلُ فِی الدَّارِ وَلاَ ابْنُہ،۔
۲۔جبلَااوراس کے اسم کے درمیان فاصلہ آجائے ۔ جیسے:
لَا فِی الدَّارِ رَجُلٌ وَلاَ اِمْرَأَۃٌ۔
۳۔جب اس سے پہلے حرف جر آجائے ۔ جیسے:
ضَرَبَنِیْ زَیْدٌ بِلَا وَجْہٍ۔