Brailvi Books

نصاب النحو
51 - 268
مرکب صوتی کی تعریف:

    وہ مرکب ناقص جس سے کسی جاندار کو بلایا جائے یاجانداریابے جان کی آواز کو نقل کیا جائے۔جیسے: نِخْ نِخْ (اونٹ کو بٹھانے کی آواز)غَاقِ غَاقِ(کوے کی آواز) ۔

تنبیہ:

    یہ تمام مرکبات ناقصہ مکمل جملہ نہیں ہوتے بلکہ ہمیشہ جملے کاجزء بنتے ہیں۔
 			  مشق
سوال نمبر1:درج ذیل میں سے مرکب تعدادی، مرکب مزجی اور مرکب صوتی علیحدہ علیحدہ کریں۔
    ۱۔أَحَدَ عَشَرَ ۲۔بَعْلَبَکُّ ۳۔غَاقِ غَاقِ ۴۔نِخْ نِخْ ۵۔ثَلاَ ثَۃَ عَشَرَ ۶۔سِیْبَوَیْہِ ۷۔أُحْ أُحْ ۸۔مَعْدِیْکَرِبُ ۹۔ثَلٰثٌ وَعِشْرُوْنَ ۱۰۔حَضَرَ مَوْتُ۔
Flag Counter