۱۔کِتَابُ خَالِدٍ۔ ۲۔اِبْنُ عَلِیٍّ۔ ۳۔رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ۔ ۴۔مِصْعَدُ الْبَنْکِ۔ ۵۔ثَلاَثَۃُ أَشْجَارٍ۔ ۶۔مِائَۃُ عَامِلٍ۔ ۷۔ذُوْمَالٍ۔ ۸۔کُلُّ رَجُلٍ۔ ۹۔رَبُّنَا۔ ۱۰۔أَلْفُ شَھْرٍ۔ ۱۱۔غَیْرُ الرَّجُلِ۔ ۱۲۔غُلاَماَ زَیْدٍ۔ ۱۳۔مُسْلِمُوْ مِصْرَ۔ ۱۴۔أُولُوْ الاَلْبَابِ۔ ۱۵۔مَثْلُ زَیْدٍ۔ ۱۶۔کِتَابُہ،۔ ۱۷۔دَرَّاجَۃُ عَمْرٍو۔ ۱۸۔لَیْلَۃُ الْقَدْرِ۔
سوال نمبر 2:درج ذیل الفاظ کی عربی بنائیں:
۱۔ زید کا سرخ قلم ۲۔ بڑی مسجد کا دروازہ ۳۔ گائے کا دودھ ۴۔ علی کا بیٹا ۵۔ دروازے کی چابی ۶۔ قرآن کی آیت ۷۔ نحو کی کتاب ۸۔ اللہ کابندہ ۹۔ خالد کے دو غلام ۱۰۔ مدینے کے مسلمان ۱۱۔جامعہ کی بڑی عمارت ۱۲۔کرم کا دریا۔