Brailvi Books

نصاب النحو
247 - 268
ایک سال سے نہیں دیکھا) ۔

رُبَّ(کم،بھت زیادہ):

     یہ کمی یازیادتی بیان کرنے کیلئے آتا ہے۔ کمی کے معنی کیلئے:جیسے
رُبَّ لِصٍّ یُؤْخَذُ
 (کم ہی چور پکڑے جاتے ہیں)۔ زیادتی کے معنی کیلئے: جیسے
رُبَّ مَرِیْضٍ یَشْفِیْ
(کتنے ہی مریض شفا یاب ہو جاتے ہیں)۔ 

واؤ ،تاء: 

یہ دونوں قسم کیلئے آتے ہیں۔وَاللہِ ،تَاللہِ (اللہ عزوجل کی قسم)۔
Flag Counter