قُلْتُ ذَیْتَ وَ ذَیْتَ حَدِیْثًا
(میں نے فلاں فلاں بات کی)۔
ترکیب:
کَمْ کِتَابًا عِنْدَکَ
کَمْ
ممیز کِتَابًا تمییز، ممیز تمییزملکر مبتدا ۔عِنْدَ مضاف کَ ضمیر مضاف الیہ۔ مضاف مضاف الیہ سے ملکر ثَابِتٌ کا متعلق ثَابِتٌ اسم فاعل اپنے ھُوَ ضمیر فاعل اور متعلق سے ملکر خبر۔ مبتدأ خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ۔
ترکیب :
سَمِعْتُ کَذَا وَکَذَا حَدِیْثًا
سَمِعْتُ فعل تُ ضمیر اسکا فاعل کَذَا اسم کنایہ معطوف علیہ واؤ عاطفہ کَذَا اسم کنایہ معطو ف ، معطوف معطوف علیہ ملکر ممیز ،حَدِیْثًا تمییز ،ممیز تمییز ملکر مفعول بہ ،فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ۔
فائدہ :
کَیتَ اور ذَیْتَ کی ترکیبیں بھی کَذَا کی طرح ہيں ۔