۳۔ اگر اسم موصول کے بعد ظرف ہو تو فعل مقدر کا مفعول فیہ بناکر صلہ بنائیں گے۔ جیسے
رَأَیْتُ الَّذِیْ اَمَامَکَ
( میں نے اس شخص کو دیکھا جو تیرے سامنے تھا) ،اس میں اَمَامَکَ کو ثَبَتَ فعل مقدر کا مفعول فیہ بناکر اس جملے کو صلہ بنائیں گے۔