Brailvi Books

نصاب النحو
222 - 268
ضمیر مجرور متصل مع عامل			استعمال

کِتَابُہ،				واحد مذکر غائب کیلئے 

کِتَابُھُمَا				تثنیہ مذکر غائب کیلئے 

کِتَابُھُمْ 				جمع مذکر غائب کیلئے 

کِتَابُھَا 				واحد مونث غائب کیلئے 

کِتَابُھُمَا 				تثنیہ مونث غائب کیلئے 

کِتَابُھُنَّ 				جمع مونث غائب کیلئے 

کِتَابُکَ 				واحد مذکر حاضر کیلئے 

کِتَابُکُمَا				تثنیہ مذکر حاضر کیلئے 

کِتَابُکُمْ				جمع مذکر حاضر کیلئے 

کِتَابُکِ				واحد مونث حاضر کیلئے 

کِتَابُکُمَا 				تثنیہ مونث حاضر کیلئے 

کِتَابُکُنَّ 				جمع مونث حاضرکیلئے 

کِتَابِیْ 				واحد مذکر ومونث متکلم کیلئے 

کِتَابُنَا				تثنیہ وجمع ،مذکر ومونث متکلم کیلئے 

ضمیرکے چند ضروری قواعد:

    (۱)۔۔۔۔۔۔بسا اوقات جملہ کی ابتداء میں ضمیرِ غائب آجاتی ہے جسکا کوئی مرجع نہیں