| نصاب النحو |
سے مل کر جملہ قسمیہ انشائیہ ہوا۔لَأَدْخُلَنَّ ،میں لام برائے تاکید مثبت اس میں أَنَا ضمیر اس کا فاعل اور اَلْمَسْجِدَ اس کا مفعول فعل اپنے فاعل اور مفعول سے ملکر جملہ فعلیہ ہو کر جو اب قسم ہوا۔
مشق
سوال نمبر 1:۔ مندرجہ ذیل جملوں میں قسم وجواب قسم کی پہچان کریں۔
۱۔ وَاللہِ لاکرمن الضیف ۲۔اقسم باللہ زید ۳۔ أُقْسِمُ بِاللہِ بِأَنَّ اللہَ وَاحِدٌ ۴۔ تَاللہِ لَعَلِیٌّ صَادِقٌ ۵۔ وَاللہِ لَقَدِاجْتَہَدَ التِّلْمِیْذُ ۶۔ اَللہُ وَاحِدٌ وَاللہِ ۷۔بِالرَّحْمٰنِ لَقَدْ فَازَ الْمُسْلِمُ ۸۔ وَاللہ اِنَّ الصَّلٰوۃَ لَوَاجِبَۃٌ ۹۔ وَاللہِ لَأُسَاعِدَنَّ الْفَقِیْرَ ۱۰۔ وَاللہِ مَا عَلِیٌّ مُسَافِرًا ۱۱۔ لِلّٰہِ لاَ یُؤَخَّرُ الأَجَلُ ۱۲۔فُزْتُ بِرَبِّ الْـکَعْبَۃِ