| نصاب الصرف |
کُرَیِّمٌ تھوڑی عزت والا ایک مرد صیغہ واحد مذکر مصغر کُرَیِّمَۃٌ تھوڑی عزت والی ایک عورت صیغہ واحد مؤنث مصغر
سوالات
سوال نمبر۱:۔صفت مشبہ کی تعریف بیان کیجئے۔
سوال نمبر۲:۔بتائیں صفت مشبہ کا صیغہ مذکرو مؤنث کے لیے کن اوزان پر آتاہے ؟
سوال نمبر۳:۔اسم فاعل اور صفت مشبہ میں کیا فرق ہے؟
تنبیہ:
(۱)۔۔۔۔۔۔صفت مشبہ کے اوزان مع ترجمہ ومثال اپنی کاپی پر خوش خط لکھیں۔
(۲)۔۔۔۔۔۔صفت مشبہ کی گردان اپنی کاپی پر تحریر فرمائیں۔