Brailvi Books

نصاب الصرف
94 - 342
مُکْرَمَتَانِ        عزت کی ہوئی دو عورتیں                صیغہ تثنیہ مؤنث

مُکْرَمَاتٌ        عزت کی ہوئیں سب عورتیں           صیغہ جمع مؤنث
      	 	        سوالات

    سوال نمبر۱:۔اسم مفعول کی تعریف بیان کیجئے۔ 

    سوال نمبر۲:۔ثلاثی مجرد اور غیر ثلاثی مجرد سے اسم مفعول بنانے کاطریقہ بتائیں۔

تنبیہ:

    ضَرْبٌ اور اِنْکَارٌمصادر سے مذکورہ بالا گردانیں اپنی کا پی پر خوش خط لکھیں۔
Flag Counter