گے۔
وَعَلَی ھٰذَاالْقِیَاسُ۔
سوالات سوال نمبر ۱ :۔ثلاثی ،رباعی اور خماسی کسے کہتے ہیں؟ سوال نمبر۲ :۔شش اقسام سے کیا مراد ہے ـ؟ سوال نمبر۳ :۔شش اقسام میں سے ہر ایک کی تعریف مع مثال بیان فرمائیں؟ سوال نمبر۴ :۔ کیا افعال بھی خماسی ہوتے ہیں؟