یَفْعَلَانِ سے لایَفْعَلاَ۔
(۴)۔۔۔۔۔۔دو صیغوں(جمع مؤنث غائب وحاضر)میں مبنی ہونے کی بناء پر لفظاکوئی عمل نہیں کرتا۔ جیسے
یَفْعَلْن َسے لایَفْعَلْنَ۔
٭۔۔۔۔۔۔لائے نہی کامعنوی عمل:
فعل مضارع کو مستقبل کے ساتھ خاص کردیتا ہے اوراس میں کسی کام سے روکنے کے معنی پیداکردیتاہے ۔
نوٹ:
فعل نہی کے آخر میں بھی نون ثقیلہ و خفیفہ لاحق ہوتے ہیں۔