Brailvi Books

نصاب الصرف
67 - 342
تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں جو نون ثقیلہ کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔

    (۴)۔۔۔۔۔۔نون خفیفہ کے ماقبل حرف کی حرکت وہی ہوتی ہے جو نون ثقیلہ کے ماقبل کی ہوتی ہے ۔جیسے
لَیَضْرِبَنْ، لَتَضْرِبُنْ، لَتَضْرِبِنْ۔
فائدہ:

    فعل مضارع کے آخرمیں نون تاکید ہو تواس کے شروع میں لام تاکید مفتوح یالفظ ''اِمَّا''آتا ہے ۔ جیسے
یَضْرِبُ سے لَیَضْرِبَنَّ یا اِمَّا یَضْرِبَنَّ۔
Flag Counter