Brailvi Books

نصاب الصرف
64 - 342
                           سوالات



    سوال نمبر۱:۔فعل نفی تاکید بلن کی تعریف بیان کیجئے۔

    سوال نمبر۲:۔فعل نفی تاکید بلن کس طرح بناتے ہیں؟

    سوال نمبر۳:۔لفظ''لَنْ''فعل مضارع پر داخل ہوکر اس میں کیا لفظی اور معنوی عمل کرتاہے؟

    سوال نمبر۴:۔بتائیں ''نواصب مضارع ''کسے کہتے ہیں؟

تنبیہ:

    سَمْعٌ(سننا)مصدر سے مذکورہ بالا گردانیں اپنی کاپی پر خوش خط تحریر فرمائیں۔