Brailvi Books

نصاب الصرف
61 - 342
نصب لفظ میں ظاہر نہیں ہو تا۔جیسے
یَخْشٰی سےلَنْ یَّخْشٰی۔
    (۳)سات صیغوں کے آخر سے نون اعرابی گرادیتا ہے ۔ جیسے
یَفْعَلاَنِ سے لَنْ یَّفْعَلاَ۔
تنبیہ:

    لَنْکی طرح اَنْ،کَیْ اور اِذَنْ بھی مضارع پرداخل ہوکراسے نصب دیتے ہیں ،اسی لیے ان چاروں حروف کو ''نواصبِ مضارع ''کہتے ہیں۔

(۲)۔۔۔۔۔۔معنوی عمل:

     فعل مضارع کومنفی مؤکدکردیتاہے اور اسے مستقبل کے ساتھ خاص کردیتا ہے ۔
Flag Counter