Brailvi Books

نصاب الصرف
58 - 342
لَمْ تَفْعَلْ		نہیں کیا تجھ ایک مردنے			صیغہ واحد مذکر حاضر

لَمْ تَفْعَلاَ		نہیں کیا تم دو مردوں نے			صیغہ تثنیہ مذکر حاضر 

لَمْ تَفْعَلُوْا		نہیں کیا تم سب مردوں نے			صیغہ جمع مذکر حاضر

لَمْ تَفْعَلِیْ		نہیں کیا تجھ ایک عورت نے			صیغہ واحد مؤنث حاضر

لَمْ تَفْعَلاَ		نہیں کیا تم دو عورتوں نے			صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر 

لَمْ تَفْعَلْنَ		نہیں کیا تم سب عورتوں نے			صیغہ جمع مؤنث حاضر 

لَمْ أَفْعَلْ		نہیں کیا مجھ ایک(مردیاعورت )نے		صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)

لَمْ نَفْعَلْ		نہیں کیا ہم سب(مردیاعورت )نے		صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)
(۲)فعل نفی جحد بلم مجہول
گردان			ترجمہ					صیغہ 

لَمْ یُفْعَلْ			نہیں کیاگیاوہ ایک مرد			صیغہ واحد مذکر غائب 

لَمْ یُفْعَلا			نہیں کئے گئے وہ دومرد			صیغہ تثنیہ مذکر غائب 

لَمْ یُفْعَلُوْا			نہیں کئے گئے وہ سب مرد			صیغہ جمع مذکر غائب 

لَمْ تُفْعَلْ			نہیں کی گئی وہ ایک عورت			صیغہ واحد مؤنث غائب 

لَمْ تُفْعَلاَ			نہیں کی گئیں وہ دو عورتیں			صیغہ تثنیہ مؤنث غائب

لَمْ یُفْعَلْنَ			نہیں کی گئیں وہ سب عورتیں			صیغہ جمع مؤنث غائب 

لَمْ َتفْعَلْ			نہیں کیاگیاتو ایک مرد			صیغہ واحد مذکر حاضر 

لَمْ تُفْعَلاَ			نہیں کئے گئے تم دو مرد			صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
Flag Counter